دائمی

( دائِمی )
{ دا + اِمی }
( عربی )

تفصیلات


دوم  دائِم  دائِمی

عربی زبان سے مشتق اسم فاعل 'دائم' کے ساتھ فارسی قاعدے کے مطابق 'ی' بطور لاحقۂ صفت لگائی گئی ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٥٦ء کو "فوائدالصبیان" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - ہمیشہ کا؛ مستقل؛ دوامی۔
 دائمی ان کا سکوں تامہ ابد ان کا جمال جاو داں حسن کو ممکن ہی نہیں کوئی زوال      ( ١٩٨٤ء، سمندر، ٥٨ )
  • Continual
  • lasting
  • enduring
  • permanent
  • durable
  • standing;  prolonged;  perpetual
  • in perpetuity
  • continuing always or for ever
  • un intermittent (as fever)
  • ceaseless
  • eternal
  • ever lasting