غیر فانی

( غَیر فانی )
{ غَیر (یائے لین) + فا + نی }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم 'غیر' کے بعد عربی اسم صفت 'فانی' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٣٩ء کو "کلیات سراج" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - جسے فنا نہ ہو، فنا نہ ہونے والا، امر، ختم نہ ہونے والا۔
"وہ غیر فانی بن جائے گا۔"      ( ١٩٨٣ء، دجلہ، ١٤ )