فارسی مصدر 'شستن' سے صیغہ ماضی مطلق واحد غائب 'شست' کے ساتھ 'ہ' بطور لاحقۂ صفت بڑھانے سے 'شستہ' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٦٤٩ء کو "خاورنامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
(عربی)