جاہلانہ

( جاہِلانَہ )
{ جا + ہِلا + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


جہل  جاہِل  جاہِلانَہ

عربی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'جاہل' کے ساتھ 'انہ' بطور لاحقۂ نسبت لگنے سے 'جاہلانہ' بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٩٠ء میں "فسانۂ دل فریب" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت نسبتی ( مذکر - واحد )
١ - جاہلوں جیسا۔
"ہم لغو طعنوں سے ڈر کر جاہلانہ خیالات اور رسوم کو پکڑے رکھیں۔"      ( ١٩٤٧ء، اصلاح حال، ٧١ )
  • ignorant;  foolish