عربی زبان سے مشتق اسم 'عام' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے 'عامی' کے ساتھ 'انہ' بطور لاحقۂ صفت لگانے سے 'عامیانہ' بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ اور سب سے پہلے ١٩٠٧ء کو "نپولین اعظم" میں مستعمل ملتا ہے۔
(فارسی)
(عربی)