شش و پنج

( شَش و پَنجْ )
{ شَشو (و مجہول) + پَنْج }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی میں صفت عددی 'شش' کے ساتھ حرفِ عطف 'و' بڑھا کر فارسی صفت عددی 'پنج' ملنے سے مرکبِ عطفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٧٩٧ء کو "یوسف زلیخا" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - حیرانی، ادھیڑ بن، تردد، اندیشہ، دبدھا۔
"میں اسی شش و پنج میں مبتلا رہ گیا اور پھلوں کو تکتا رہا . آواز نے مجھے چونکا دیا"      ( ١٩٨٧ء، حصار، ١٩ )
  • lit. "Sixes and fives"
  • anxious thought
  • deliberation
  • anxiety
  • uneasiness;  confusion
  • be wilderment
  • perplexity