سرما

( سَرْما )
{ سَر + ما }
( فارسی )

تفصیلات


اصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٤٦ء کو "خاور نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - سردی کا موسم، جاڑا، سردی۔
"سرما میں یونیورسٹی کے لیے ایک کاپی منگوانے کی کوشش کروں گا۔"      ( ١٩٢٤ء، مکاتیب اقبال، ١٣٦:١ )
  • the cold season
  • winter