اخضری

( اَخْضَری )
{ اَخ + ضَری }
( عربی )

تفصیلات


خضر  اَخْضَر  اَخْضَری

عربی زبان کے لفظ 'اَخْضَر' کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگائی گئی ہے۔ ١٦٧٨ء کو غواصی کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - اخضر کی طرف منسوب۔     
 ہر برگ اخضری سے عیاں جلوہ حسن گل ہائے احمری کا حسینی ہے پیرہن     رجوع کریں:   ( ١٩١٢ء، شمیم، بیاض (ق)، ١٣ )