اصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٠٩ء کو "قطب مشتری" میں مستعمل ملتا ہے۔
جھوٹے وعدے سے بہلانا پھسلانا، جھوٹی امیدیں دلانا، فریب دینا، دھوکا دینا۔"جنگ عظیم کے دوران انگریزوں کے سبز باغ دکھانے پر. فوجی بھرتی کے سلسلے میں ان کی امداد و اعانت کی تھی۔"
( ١٩٨٨ء، افکار، کراچی، جنوری، ٢٨ )