طماغہ

( طُماغَہ )
{ طُما + غَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شکاری پرندوں کے سر پر اوڑھانے کی ٹوپی جس سے ان کی آنکھیں ڈھک جاتی ہیں۔