عربی زبان میں اصل 'انس' سے اسم فاعل (مؤنث) مشتق ہے اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٧٤ء میں "پھر نظر میں پھول مہکے" میں مستعمل ملتا ہے۔