باکرہ

( باکِرَہ )
{ با + کِرَہ }

تفصیلات


بکرہ  باکِرَہ

عربی زبان میں ثلاثی مجرد سے اسم فاعل مشتق ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٤١ء میں 'ناجی' کے ہاں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
جنسِ مخالف   : باکِر [با + کِر]
١ - دوشیزہ، جسے مرد نے نہ چھوا ہو۔
"میں کنواری ہوں اور باکرہ کوئی مرد میرے پاس اب تک نہیں آیا۔"      ( ١٩٤٢ء، الف لیلہ و لیلہ، ١٨٦ )
  • Virgin
  • maid
  • spinster