آمن

( آمَن )
{ آ + مَن }
( سنسکرت )

تفصیلات


آفْرَن  آم  آمَن

سنسکرت میں اصل لفظ 'آمرن' سے ماخوذ اسم جامد 'آم' کے ساتھ 'ن' بطور لاحقۂ تانیث لگانے سے 'آمن' بنا۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩٦٢ء میں "آفت کا ٹکڑا" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
جمع   : آمَنیں [آ + مَنیں (ی مجہول)]
جمع غیر ندائی   : آمَنوں [آ + منوں (و مجہول)]
١ - ایک قسم کا چپٹا لمبوترا اور میٹھا آم، اس کا درخت، آم کی تانیث۔
"بوڑھی آمن میں کئی کوئلوں نے ایک ساتھ بول کر باغ کا باغ سر پر اٹھایا ہوا۔"      ( ١٩٦٢ء، آفت کا ٹکڑا، ١٦ )
  • A large oval mango