فارسی زبان میں مصدر 'آموختن' سے حاصل مصدر 'آموزش' سے 'ش'گرا کر فارسی قاعدہ کے مطابق 'گار' بطور لاحقۂ وصفی لگانے سے 'آموزگار' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٦٤٩ء میں "خاورنامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
(فارسی)
(عربی)