عربی زبان سے ماخوذ اسم 'سعادت' کے ساتھ فارسی زبان کا لفظ 'مند' بطور لاحقۂ صفت لگانے سے مرکب 'سعادت مند' بنا۔ اردو میں بطور 'اسم صفت' استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔