تال[2]

( تال[2] )
{ تال }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ہتھیلی، تالی، وہ آواز جو دونوں ہتھیلیوں کے ایک دوسرے پر مارنے سے ادا ہوتی ہے۔