اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - کینہ، عداوت۔ (نوراللغات، 144:1)
٢ - جمے ہوئے دہی کا تھکا۔ (امیراللغات، 185:1)
٣ - تخم، گٹھلی، بیج۔ (جامع اللغات، 59:1)
٤ - گرہ، گانٹھ، نابالغہ کی پستان نارسیدہ۔ (فرہنگ آصفیہ، 242:1)
٥ - دو مادوں کا اکٹھا ہو جانا، جماؤ، سختی۔ (فرہنگ آصفیہ، 242:1)