تھور

( تھور )
{ تھور (و مجہول) }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - زمین کی ایک بیماری جس میں نمکیات زمین میں زیادہ جمع ہو جاتے ہیں اور اس کی وجہ سے فصل پر برا اثر پڑتا ہے۔