ادائی

( اَدائی )
{ اَدا + ای }
( عربی )

تفصیلات


ادی  اَدائی

عربی زبان کے لفظ 'اداء' کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگایا گیا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
جمع   : اَدائِیاں [اَدا + اِیاں]
جمع غیر ندائی   : اَدائِیوں [اَدا + اِیوں (و مجہول)]
١ - ادا کا اسم کیفیت     
 حق ہے امت پہ بڑا عزت پیغمبر کا وقت اس حق کی ادائی کا یہی ہے بخدا     رجوع کریں:  اَدا ( ١٩٤٢ء، آرزو، خمسۂ متحیرہ، ٤٧ )