پڑھتا

( پَڑْھتا )
{ پَڑھ + تا }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - پڑھنا کا اسم حالیہ جو بطور سابقہ تراکیب میں استعمال ہوتا ہے۔