پروشیائی

( پُرُوشِیائی )
{ پُرُو (ضمہ پ مجہول) + شِیا (کسرہ ش مجہول) + ای }
( انگریزی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جرمنی کی ایک سابقہ ریاست پروشیا کا رہنے والا۔