روم

( رُوم )
{ رُوم }
( انگریزی )

تفصیلات


Room  رُوم

انگریزی زبان میں اسم ہے۔ اردو میں اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٥٥ء میں "اردو میں دخیل یورپی الفاظ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم ظرف مکاں ( مذکر - واحد )
جمع استثنائی   : رُومْز [رُومْز]
١ - کمرہ، کوٹھڑی۔
"ہم نے مینیجر صاحب سے ایک سنگل روم کی درخواست کی۔"      ( ١٩٧٥ء، بسلامت روی، ٢ )