سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
اخ
(
اَخ
)
{ اَخ }
(
عربی
)
تفصیلات
اخو
اَخ
عربی زبان سے اسم جامد ہے۔ اردو میں ١٨٠١ء کو دیوان جوش میں مستعمل ملتا ہے۔
معانی
مترادفات
انگریزی ترجمہ
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جنسِ مخالف : اُخْت [اُخْت]
جمع : اِخْوان [اِخ + وان]
١ - بھائی، باپ ماں چچا ماموں یا خالہ کا بیٹا
اے شیر خدا اخ رسول الثقلین اے فاتح جنگ احد و بدر و حنین ( ١٨٠١ء، جوش، دیوان، ٣٢٥ )
٢ - ساتھی، دوست، عزیز، ہر شخص جس سے تخاطب کیا جائے۔
حق کے نزدیک زہد سے اے اخ معرفت کا مقام ہے اشمخ ( ١٨٠٩ء، شاہ کمال، دیوان، ٨٤ )
بھیا
(سنسکرت)
brother
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر