عربی زبان سے ماخوذ اسم 'قصور' کے ساتھ فارسی لاحقۂ فاعلی 'وار' لگانے سے مرکب 'قصور وار' بنا۔ سب سے پہلے ١٨٧٤ء کو "گلزار داغ" میں مستعمل ملتا ہے۔