القاب

( اَلْقاب )
{ اَل + قاب }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - احتراحی لفظ یا الفاظ جو خط یا عرضی میں مکتوب الیہ کے لیے لکھے جاتے ہیں۔