قفس

( قَفَس )
{ قَفَس }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے مشتق اسم ہے۔ فارسی سے اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ داخل ہوا۔ اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٥٦٤ء کو "دیوانِ حسن شوقی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع غیر ندائی   : قَفَسوں [قَفَسوں (و مجہول)]
١ - پنجرہ (پرندوں کا)، کابک۔
 ٹپک پڑتا ہے رہ رہ کر قلم کی آنکھ سے آنسو قفس میں بیٹھ کر جب آشیاں تحریر کرتے ہیں      ( ١٩٨٦ء، غبار ماہ، ٧٥ )
٢ - [ مجازا ]  جال، پھندا، قالبِ خاکی، جسم، (عور) قید خانہ۔ (نوراللغات)
  • پِنْجْرَہ
  • زِنْداں
  • پَھنْدا
  • a bird's cage;  a coop;  a lattice;  network;  (met) the body;  the skeleton of the thorax