فارسی سے ماخوذ اسم ظرف مکان 'شہر' کے ساتھ 'یت' بطور لاحقۂ کیفیت ملنے سے 'شہریت' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٩٦٨ء کو "نیا افق نئی منزلیں" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
(عربی)