گڈریا

( گَڈَرْیا )
{ گَڈَر + یا }
( پراکرت )

تفصیلات


اصلاً پراکرت زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں پراکرت سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٠ء کو "ماسٹر رام چندر" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جنسِ مخالف   : گَڈَرْیَن [گَڈَر + یَن]
واحد غیر ندائی   : گَڈَرْیے [گَڈَر + یے]
جمع   : گَڈَرْیے [گَڈَر + یے]
جمع غیر ندائی   : گَڈَرْیوں [گَڈَر + یوں (و مجہول)]
١ - مویشیوں کے گلوں کو چراگاہوں میں لے جانے اور ان کو چرانے کی خدمت انجام دینے والا، چرواہا۔
"وہ دیکھنے میں خونخوار ہے لیکن پیار میں قابل اعتماد، ایک کامیاب گڈریا ہے۔"      ( ١٩٨٧ء، حصار، ١٢٣ )
  • A shepherd (by caste or occupation)
  • a goat
  • herd;  a cow-herd