آویزاں

( آویزاں )
{ آ + وے + زاں }
( فارسی )

تفصیلات


آویختن  آویزاں

فارسی زبان میں مصدر 'آویختن' سے صیغہ حالیہ ناتمام ماخوذ ہے اور اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٧٧٤ء میں شفیق کی "تصویر جاناں" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - لٹکا یا لٹکایا ہوا، اٹکا یا اٹکایا ہوا، معلق۔
"عمارت کے ایک حصے میں تقریباً تمام شاہان فرانس کی تصاویر آویزاں ہیں۔"      ( ١٩٢٢ء، نقش فرنگ، ١٠١ )
  • Hanging