سمن

( سَمَّن )
{ سَم + مَن }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) عدالت میں حاضر ہونے کا تحریری حکم، پروانۂ طلبی، اطلاع نامہ۔