گمان غالب

( گُمانِ غالِب )
{ گُما + نے + غا + لِب }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ظن غالب، ایسا خیال جو یقین کے قریب ہو، کم و بیش پختہ یقین۔