سنسکرت زبان کے لفظ 'آم' سے ماخوذ 'آنو' ہے جس کی مخیرہ صورت 'آنول' ہے لیکن 'آنول' زیادہ مستعمل ہے۔ یہ لفظ "اصول فن قبالت" میں ١٨٤٨ء کو مستعمل ملتا ہے۔
(سنسکرت)