عربی زبان سے مشتق اسم "قیمت" کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے 'قیمتی' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٩٣ء کو "صدق البیان" میں مستعمل ملتا ہے۔
(فارسی)
(عربی)