فارسی زبان سے مشتق ہے۔ اوستائی زبان میں 'اَرِج' اور پہلوی میں 'اَرْج' بمعنی قیمت استعمال ہوتا ہے۔ 'مند' فارسی زبان سے لاحقہ ہے۔ اردو میں ١٦١١ء، کو "کلیات قلی قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
(عربی)