عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم 'قمر' کے ساتھ 'یائے' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے صفت 'قمری' بنا۔ سب سے پہلے ١٨٥٤ء کو "گلستان سخن" میں مستعمل ملتا ہے۔