گوشہ گیری

( گوشَہ گِیری )
{ گو (و مجہول) + شَہ + گی + ری }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - گوشہ گزیں ہونا سب سے الگ رہنا، تنہائی میں رہنا، خلوت نشینی۔