گول[3]

( گول[3] )
{ گول (و مجہول) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مویشیوں کے غول جو دوسرے گانو، علاقے، کسی دریا کے کنارے یا پہاڑ کے دامن میں جہاں گھاس زیادہ ہو چرنے کے لیے جائے۔