نصابی کتاب

( نِصابی کِتاب )
{ نِصا + بی + کِتاب }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تعلیم کے مقررہ نصاب کے مطابق تیار کردہ کتاب یا کتابیں۔