نس

( نَس )
{ نَس }
( پراکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جسم کی وہ رگ جس میں خون رہتا اور گردش کرتا ہے، خون کی نالی، عرق۔