نظمیہ

( نَظْمِیَّہ )
{ نَظ + مِیْ + یَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (ادب) نظم سے منسوب یا متعلق، منظوم، نظم والا، نظم کا نظم میں، شعری۔