نمد

( نَمَد )
{ نَمَد }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دبیز کپڑا جو پشم کو صابن وغیرہ کی لاگ سے جما کر بناتے ہیں، نرم بالوں کا بچھونا یا قالین وغیرہ جس پر لوگ بیٹھتے ہیں، نمدا۔