مہذب

( مُہَذَّب )
{ مُہَذ + ذِب }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - تہذیب سکھانے والا، آراستہ کرنے والا، شایستگی اور ہنر سکھانے والا۔