تفصیلات
اصلاً سنسکرت زبان کا لفظ ہے۔ اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں سنسکرت سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٥٠٣ء کو "مثنوی نوسرہار" میں مستعمل ملتا ہے۔
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - آسمان، فلک۔
"گگن ہلا، آکاش تھرایا اور انبر پر حرکت ہوئی۔"
( ١٩٨٦ء، جوالامکھ، ٥ )
٢ - کرہ ہوا فضا، لہر، موج، پانی کا اچھلنا۔ (جامع اللغات، نوراللغات)۔
- The atmosphere
- air; the sky
- heavens
- firmament
- the regions or expanse above.