فلک

( فَلَک )
{ فَلَک }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے اسم ہے۔ اردو میں اپنے اصل مفہوم اور ساخت کے ساتھ بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦١١ء کو "کلیات قلی قطب شاہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع   : اَفْلاک [اَف + لاک]
١ - آسمان، خلا یا فضائے بسیط میں وہ نیلگوں حدِ نظر جو گنبد کیطرح چاروں طرف سے زمین کا احاطہ کیے ہوئے دکھائی دیتا ہے، آکاش، چرخ، سما۔
 فلک میں تو سمایا ہے کہ خود ہی فلک سمٹا ہوا ہے تیرے اندر      ( ١٩٨٤ء، سمندر، ٢٧ )
  • the heaven
  • sky
  • firmamen
  • sphere