مدح خوانی

( مَدْح خوانی )
{ مَدْح + خا + نی (و معدولہ) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مدح کرنا، تعریف کرنا، ثناء خوانی، کسی کے اوصاف بیان کرنا، تعریف و توصیف (عموماً نظم میں)۔