مجذوبانہ

( مَجْذُوبانَہ )
{ مَج + زُو + با + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - مجذوب کا سا، مجذوب کی مانند، مجذوب کی طرح کا۔