کاری

( کاری )
{ کا + ری }
( فارسی )

تفصیلات


کار  کاری

فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'کار' کے ساتھ بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٠٩ء کو "قطب مشتری" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت نسبتی ( واحد )
١ - شدید، سخت، گہرا، مہلک۔
"ظالم حاکم کے لیے ظرافت کا وار بڑا کاری ہوتا ہے۔"      ( ١٩٨٢ء، آتش چنار، ١٥٤ )
٢ - بھرپور، پورا پورا، کارگر، موثر۔
"سب سے کاری وار لاہور کے روزنامے نوائے وقت نے کیا۔"      ( ١٩٨٧ء، نگار، کراچی، جولائی، ٣٧ )
  • مُؤَثَّر
  • گِراں
  • Operating
  • effectual
  • penetrating
  • deep
  • mortal (as a wound)