کارنس

( کارْنَس )
{ کار + نَس }
( انگریزی )

تفصیلات


Cornice  کارْنَس

انگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٨٩ء کو "سوانح عمری امیر علی ٹھگ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
جمع غیر ندائی   : کارْنَسوں [کار + نَسوں (و مجہول)]
١ - چھجہ، طاقچہ۔
"سامنے کار نس پر میری بیوی اور بچوں کی تصویریں خاموشی سے مجھے گھور رہی تھیں۔"      ( ١٩٨٧ء، نگار، کراچی، جولائی، ٧٥ )