صبوری

( صَبُوری )
{ صَبُو + ری }
( عربی )

تفصیلات


صبر  صَبُور  صَبُوری

عربی زبان سے اسم مشتق 'صبور' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقہ کیفیت ملنے سے 'صبوری' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٥٦٤ء کو "دیوان حسن شوقی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - صبر، شکیب، کام میں جلدی نہ کرنا۔
 اے دردِ صبوری اے غمِ مہجوری مجھ کو تو نہیں تابِ جوابِ نالہ      ( ١٩٧٦ء، حمطایا، ٦٠ )
  • Patience
  • forbearance