گلہ

( گِلَہ )
{ گِلَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
واحد غیر ندائی   : گِلے [گِلے]
جمع   : گِلے [گِلے]
جمع غیر ندائی   : گلِوں [گِلوں (و مجہول)]
١ - شکایت، شکوہ، الانیا۔
"ان کا شکوہ ٹھیک تھا اور گلہ بجا۔"      ( ١٩٨٢ء، آتش چنار، ٧٣٢ )
  • شِکَایَت
  • Complaint;  lamentation;  reproach
  • blame;  accusation;  remonstrance